by mujy 2 din sy ye msg araha hy iska solution kia hyYou are only allowed to send 0 replies within 0 hours. Please try again later.
by mujy 2 din sy ye msg araha hy iska solution kia hyYou are only allowed to send 0 replies within 0 hours. Please try again later.
we are checking your account,.
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
آپ کی اکاونٹ کو اچھی طرح چیک کیا گیا ہے۔۔
کوئی بھی پربلم نوٹ نہیں کی گئی۔۔
بلکہ اسی تھریڈ میں بھی آپ کے اکاونٹ سے کچھ ریپلائی کی گئی،۔ کوئی بربلم نوٹ نہیں کی گئی۔۔
آپ اپنی کوکیز وغیرہ کلیئر کر کے دوبارہ ٹرائی کر لیں۔۔
بھائی یہ کسی بھی پوسٹ تھریڈ میں ریپلائے میں کبھی کبھار شو ہو جاتا ہے،لیکن آپ دوبارہ سے وہی ریپلائے مت کیا کریں،کیونکہ وہ ریپلائے آپکا پوسٹ ہو چکا ہوتا ہے۔۔۔۔
بس آپ ایک بار پیج ریلوڈ کر لیا کریں۔۔۔۔
nice
teek ho gia
Bookmarks