اسلام علیکم!
دوستو میرا پھلا تھریڈ اس سیکشن میں ھا
آج مع آپ کیلۓ ایک سافٹ وئر لے کر آیا ھوں اس کی مدد سے آپ ویڈیو کی کوالٹی کم کر سکتے ھیں اور اس کا سائز کم کر سکتے اور بھی بھت فنگشن ھیں
أمید ھے ک آپ کہ پسند آے گا
System requirements:
intel pentium 4 @1.0GHZ
512 mb ram
32mb graphics card
Download
Bookmarks