....
Boht acha
واہ بھائی واہ کیا بات ہے بہت اچھا ڈیزائن ہے جی
Behad umda Bhai
[img]http://i.imgur.com/ldYdLyS.jpg[/img]
Nice Sharing.
DIL DIL PAKISTAN.
JAN JAN PAKISTAN.
bht khoob jnb...... design b aur words b
External Site Link Not Allowed In Signature(ALi.HaiDEr)
السلام علیکم
-----
بہت شکریہ
آپ نے طویل مدت کے بعد یہ پیاری سی ڈیزائینگ کی اور اُسے
ہم سب کے لیے منسوب کیا اچھا لگا ۔
ریپلائی میں تو ہم یہی کہہ سکتے ہیں
تیری یاد علاج غم ہے
سوچ تیرا مقام کیا ہو گا
اور
آج تفصیل نہیں بس اتنا سنو
میں تنہا ہوں اور وجہ تم ہو
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام
زبردست ڈیئزائن
بس یہ بتائیں یہ بلی کیوں ہے ڈئیزائن میں
SHonas
billi iss larki ki hai pali hui ha iss na
مقابلہ پوٹری کا ہوگا ۔۔۔یا۔۔۔ڈیزئینگ کا
۔۔۔یا ۔۔۔دونوں کا ۔۔
Bookmarks