دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے اور گرمیوں کو خوب انجوائے کر رہے ہوں گے
یہ میرا پہلا تھریڈ ہے امید ہےپسند آئے گا چلتے ہیں تھڑید کی طرف میں ایک ایسی ایپ لایا ہوں جس سے آپ اپنی پرسنل تصویروں ویڈیو اور ایپس کو ہایڈ کر سکتے ہیں نیچے سکرین شاٹ ملاحظہ کیجیے
ایپ کا نام NQ Vault ہے گوگل پلے سے مفت ڈاوئنلوڈ کی جا سکتی ہے
Bookmarks