فرینڈز میں جب بھی گوگل میں کوئی نیو فائل کھولوں تو اشتہارات کی بھرمار ہو جاتی ہے۔ آپ اٹیچمنٹ میں دیکھ سکتے ہیں۔ایک انچ جگہ بھی نہیں بچتی ۔۔ میں نے گوگل کروم سے ایڈ بلاکر بھی یوز کر کے دیکھا ہے۔۔ کوئی فرق نہیں پڑ رہا۔۔
براہ مہربانی اس کا آسان اور مستقل حل دیجئے ۔ http://i.imgur.com/La0vkAp.png
Bookmarks