Habib Mubasher said:
WINDOW FORMATE HO GAYE HA ..AB NEW WINDOW HA KIA NYA PORANI FILE KO RECOVER KAR SAKTA HA...?
نہیں برادر
کیا ونڈوز آپ نے خود کی ہے؟
اگر خود کی ہے تو یقینا آپ نے فارمیٹ کا آپشن منتخب کیا ہوگا
پارٹیشن کو فارمیٹ کرنے کے بعد اُس کے اندر کی فارمیٹینگ تبدیل ہو جاتی ہے اور اس کے بعد آپ نے اس پر مذید ڈیٹا بھی رکھ دیا ہے
تو وہ ری پلیس ہو جاتا ہے ۔
Bookmarks