سلام امید ہے سب خیریت سے ہوں گےدوستومیں نے پی سی میں ونڈو کرنی ہے مگر مکچھ نہ کچھ ایرر دے دیتا ہے امید ہے رہنمائی ہو گی یہ کچھ تصویر دے رہا ہوں موبائل سے نہیں ہو رہی.. بوٹ فائل مسسنگ کا بول رہا ہے کمپیوٹر سے اپلوڈ کر دوں گا

sady warga nain hor
ye rehi pic
Wait kro
Pakistan zindabaad Pak Army zindabaad
Wait for expert
جب آپ سی ڈی روم سے بوٹ کر رہے ہیں تو آپ کو معلوم ہونا چاہئے کہ بوٹ کامیاب نہیں ہو رہا ہے ، سکینڈ بوٹ آپشن ڈیفالٹ طور پر ہارڈ ڈسک پر آ جاتی ہے ،
یا پھر آپ نے ونڈوز انسٹال کرنے کے بعد کا سکرین شاٹ دیا ہے ؟
Bookmarks