سلام امید ہے سب خیریت سے ہوں گےدوستومیں نے پی سی میں ونڈو کرنی ہے مگر مکچھ نہ کچھ ایرر دے دیتا ہے امید ہے رہنمائی ہو گی یہ کچھ تصویر دے رہا ہوں موبائل سے نہیں ہو رہی.. بوٹ فائل مسسنگ کا بول رہا ہے کمپیوٹر سے اپلوڈ کر دوں گا