اسلام وعلیکم
کوئی دوست مجھے بتا سکتا ہے کہ یہ جو (PDF Books) ہوتی ہیں ان میں جو پیجز ہوتے ہیں اور ان میں جو عنوان ہوتے ہیں جس کی تفصیل ایک پیج میں دی جاتی ہے جس سے عنوان کو سلیکٹ کرنے سے ڈاریکٹ اس پر پہنچا جاتا ہے - یہ کیسے بنتا ہے اور کون سے پروگرام سے.
Bookmarks