bro computer ko function press keyi baghir autometicly kaisy start ho jata hy. Reply ka muntazir hn.
bro computer ko function press keyi baghir autometicly kaisy start ho jata hy. Reply ka muntazir hn.
بایوز میں جا کر سی ڈی روم کو فسٹ بوٹ ڈیوائس پر کر دیں پھر چیک کریں
BOIS kahna per hota hy
سسٹم کو ریسٹارٹ کریں پھر ایف ٹو پریس کریں اگر ایف ٹو سے بایوز نہیں کھلتا تو ایف بارہ پریس کریں پھر جب بایوز مینیو سامنے آ جائے تو اس میں بوٹ کا ٹیب سلییکٹ کریں اوراوپر بتائی ہوئی سیٹنگ کر لیں
Bookmarks