السلام علیکم

کیا کوئی مجھے بتائے گا کہ میں اپنے موبائل سیٹ کی `وائرلیس لین‘ پر انٹرنیٹ کس طرح استعمال کر سکتا ہوں
میں چاہتا ہوں کہ اپنے ہی کمپیوٹر سے کنکشن دوں۔ اس کے لیئے مجھے کیا چیزیں درکار ہوں گی اور کیسے ہو گا سب۔
پلیز تفصیل سے بتا یئے گا۔ شکریہ۔ ۔ ۔