السلام علیکم
یہاں پر کسی دوست نے کسی تھریڈ میں
Blaze_media_pro
پروگرام دیا تھا
جس میں ایک ہی پروگرام میں کافی سارے پروگرام تھے
میں نے وہ ڈاؤنلوڈ کر لیا ہےلیکن اس کا پاسورڈ نہیں معلوم، جو کہ اسی تھریڈ میں بتایا گیا تھا
برائے مہربانی اگر کسی کو پتہ ہے تو یہیں پر اس تھریڈ کا لنک دے دیں
شکریہ۔ ۔ ۔
Bookmarks