دوستو
امید ہے سب فرینڈ ٹھیک ٹھاک ہونگے
آج میں لایا ہو ایک ورکنگ تھریڈ جس کے ذریعے سے ہم کئی گیمو سے فری میں ڈائیمنڈ اور گولڈ حاصل کر سکتے ہیں
میں نے تو سٹی ریسنگ تھری ڈی ہیک کیا ہوا ہے اورکینڈی کرش گیم بھی
امید ہے اس تھریڈ سے آپ لوگوں کا بھی فائدہ ہوگا
گیم ہیک کرنے سافٹ وئیر کا نام فریڈم ہے جو کہ نیو ورژن ہے
لیکن یہ آج کل سب کے پاس نٹ ورکنگ ہے
لیکن میں نے اس کا حل ڈھونڈ لیا ہے
سب سے اہم بات موبائل کا روٹ ہونا ضروری ہے
چلتے ہے تھریڈ کی طرف؛
سب سے پہلے یہ دو سافٹ وئیر ڈاونلوڈ کرے اور انسٹال کرے
market unlocker
Freedom latest version
فالوں سکرین شاٹس
دوستو
سب سے پہلے مارکیٹ آنلاکر کا سیٹنگ کریںنگے
بعد میں اپنے موبائل کے سیٹنگ میں جاکر ٹائم چینج کرنا ہے
Bookmarks