اسلام و علیکم
میری تجویز یہ ہے کہ ہمارے فارم کی جو سمائیلیز ہیں ان میں کچھ اور بھی نئی نئی ایڈ کی جائیں
تاکہ ہم موبائل یوزرس کو تھریڈ بنانے میں کچھ اہم اہم سمائیلیز ڈھوڈنے کی ضرورت نہ پڑے
جیسا کہ دونوں عید کے لئیے مبارک باد والی الگ الگ
اور برتھ ڈے والی
اور رولز کا خیال رکھیں
اسکے ساتھ ساتھ
Congrats for Your New Rank
وغیرہ
شکریہ
Bookmarks