وعلیکم السلام۔
kmt4pk
بھائی اُمید ہے آپ صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
بھائی آپ کسی نیٹ ورک کی بھی یو ایس بی لے سکتے ہیں۔
سوائے پی ٹی سی ایل اور موبی لنک کی۔
ٹیلی نار کی یو ایس بی جو کہ ونگل بھی ہوتی ہیں۔ آپکو 2500 تک ملے گی۔
شروع میں تو یہ نیٹ ورک لاک ہوں گی۔
لیکن انکا نیٹ ورک لاک آپن کیا جاسکتا ہے۔
جس سے آپ اس یو ایس بی میں ہر نیٹ ورک کی سم استعمال کر سکتے ہیں۔
اسکے علاوہ زیڈ ٹی ای کمپنی بھی اسطرح کی یو ایس بی بناتی ہے جو
نیٹ ورک لاک وغیر ہ نہیں ہوتی ہیں۔
زونگ اور ٹیلی نار کی کی یو ایس بی میں نے خود نیٹ ورک ان لاک کی ہیں۔
میں وہ استعمال بھی کر رہا ہوں۔
موبی لنک کی میں نے چیک نہیں کی اس لئیے اس کے بارے میں کچھ نہیں کہ سکتا۔
مزید کچھ پوچھنا چاہتے ہیں تو بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں۔
جزاک اللہ۔
Bookmarks