وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے بھائی
بہت ہی اچھی شئیرنگ
اچھی معلومات لکھی ہیں
اشتراک کا شکریہ
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے بھائی
بہت ہی اچھی شئیرنگ
اچھی معلومات لکھی ہیں
اشتراک کا شکریہ
آپ کی فراہم کردہ معلومات یقیناً بہت سے ممبرز کے لیے فائدہ مند ہیں
کمپیوٹر کے رفتار کو برقرار رکھنے کے لیے جو اقدامات آپ نے تحریر کیے ہیں
cacheاُن میں سے ایک ہے
تو اُسے کس طرح سے صاف کیا جاتا ہے یہ آگاہی بھی شئیر فرما دیں تاکہ زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکیں
شکریہ
ماشاء اللہ
بھائی بھت لاجواب تھریڈ لکھا ہے امید ہے آپ آئندا بھی ایسی شیئرینگ کرتے رہے گیں جس سے ممبر فوائد حاصل کرتے رہیں گے
buhat buht shukrya ap ka bhai jaan
very nice information hai hum sab k liye
[CENTER][SIGPIC][/SIGPIC][/CENTER]
شکریہ تھریڈ وزٹ کرنے اور اپنی رائے سے آگاہ کرنے کا
گوگل کروم کی سیٹنگ میں جا کر مور ٹولز پر کلک کریں پھر کلئیر برازنگ ڈیٹا کی اپشن پر کلک کریں اس کے بعد نیچے کیشے کی آپشن کو چیک کر دیں اس کے بعد نیچے کلئیر برازنگ ڈیٹا پر کلک کریں آپ کا کیشے کلئیر ہو جائے گا
اور فائیر فوکس میں کس طرح ہوگا؟
آج کل یہ دو ہی زیادہ استعمال میں ہیں
Good share
بہت شکریہ بھیا اِن جذبات کے لیے
-------
اور اسکے بعد کیا کرنا ہے آپ سمجھ دار ہیں
----------
ہم چاہتے ہیں کہ کوئی بھی تھریڈ ہو اُس میں تقریباً تقریباً ساری معلومات درج ہوں تاکہ زیادہ سے زیادہ ممبرز بغیر سوال کیے مستفید ہوں
بس اسی لیے تھوڑی سی آپ کو زحمت دی
آپ نے خوش اسلوبی سے ریپلائی دی اور رہنمائی کی
بہت شکریہ
zabardast
Thanks For Sharing
Bookmarks