ہمارے پیارے بھائی
شہزاد اقبال
جو کہ پنجابی بولنے میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔
انکی طرف سے ایسی کی
"Key"
ایجادکی گئی ہے جس سے آپ کی پریشانی اور ٹنشن کافی کم ہو جاتی ہیں۔
اور وہ* کی* ہے
*سانو ں کی*
جو مرضی کرو۔
ہمارے پیارے بھائی
شہزاد اقبال
جو کہ پنجابی بولنے میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔
انکی طرف سے ایسی کی
"Key"
ایجادکی گئی ہے جس سے آپ کی پریشانی اور ٹنشن کافی کم ہو جاتی ہیں۔
اور وہ* کی* ہے
*سانو ں کی*
جو مرضی کرو۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آہاہاہاہاہا۔۔۔ واہ پاجی واہ۔۔ پہلے تو آپ نے پٹھا ن کو پنجابی میں ماہر بنادیا پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو سانوں کی
دماغ کی دہی تو تب بنتی ہے جب آپ کسی پنجابی دوست سے گھنٹہ بات کروکسی ٹاپک پہ سمجھاؤ سمجھاؤ سمجھاؤ۔۔ اور گھنٹے کے بعد وہ کہے چل یار چھڈ سانوں کی
بلکل صحیع آکھیا جی
جو وی جو کردا وا کرے سانو کی
تسی واقعی بہت پیاری شیئرنگ کیتی وا
پر سانوں کی
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
Bookmarks