بھری برسات میں دِل کو جلا کر رکھ دیتی ہے یادیں
خوشی میں بھی آنسو لا دیتی ہے یادیں
صنم سے بھی اچھی ہوتی ہے یادیں
کیوں کے صنم بے وفا ہو سکتا ہے
لیکن بے وفا نہیں ہوتی ہے یادیں
بھری برسات میں دِل کو جلا کر رکھ دیتی ہے یادیں
خوشی میں بھی آنسو لا دیتی ہے یادیں
صنم سے بھی اچھی ہوتی ہے یادیں
کیوں کے صنم بے وفا ہو سکتا ہے
لیکن بے وفا نہیں ہوتی ہے یادیں
Last edited by SHonas; 2nd September 2015 at 12:04 PM. Reason: Allignment (Shayari ko Shayari ki tarha Likha karen)
Waah kya bat he
ارے واہ سعید بھائی بہت عمدہ۔
Umda--------
Very Nice
Very nice
سعید بھائی Saeed785
صرف شاعری لکھ دینا کافی نہیں
شاعری کے بھی کچھ اصول ہوتے ہیں
یوں پیراگراف یا سبق کی صورت میں شاعری نہیں لکھی جاتی
فانٹ کا سائیز بھی کم رکھا کریں
فلحال میں آپ کی شاعری کو درست کر کے لکھ رہی ہوں
آئندہ احتیاط کریں اور اپنے تھریڈ کو زرا خوبصورت بنائیں
تاکہ شاعری پڑھنے کا مزہ بھی آئے
واہ کیا بات ہے
بہت اچھے
میں شوناس سسٹر کی بات سے ایگری ہوں آئندہ شاعری درست کرکے لکھا کریں تاکہ اچھا لگے
واہ جی واہ اچھی کوشش ہے
wah saeed bhai.
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks