وعلیکم اسلام
شکریہ بہنا آپ نے بہت اچھی نیوز سنائی ھے
عظمت بھائی سالگرہ بہت مبارک ھو♔♔♔♔♔♔♧♧♧♧♡♡♡♡
Never Stop Learning And Growing
پہلی بات میں معذرت چاہتی ہوں بلکل خصوص عظمت بھائی سے۔۔۔
کہ تھریڈ کو تھریڈ کا جسطرح حق ہونا چاہئیے اسطرح نہیں تھا۔۔۔
وجہ عظمت بھائی آپکو پتہ ہے۔۔۔۔۔۔
چلیں کوئی بات نہیں اس تھریڈ میں جان تو پارٹی سے آئیگی۔۔۔۔۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ـ
بہت شکریہ اصد بھائی تھریڈ پسند کرنیکا اور ریپلائے کرنیکا۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ بہنا تھریڈ پسند کرنے اور ریپلائے کا۔۔۔۔
اور سچ میں اصل بات تو آپ نے کی۔۔۔۔
پارٹی۔
بھائی بس موبائل سے اتنا ہی ممکن تھا۔۔۔۔
معذرت تھریڈ میں بہت سے کمیوں کیلئے۔۔۔۔
نا نا بھائی صرف اتنے سے نہیں،،،،،،، پارٹی ہوگی۔۔۔۔
اور اب تو شونا سس نے بھی کہہ دیا تو مطلب کہ یہ پارٹی تو ہر حال میں ہو کر ہی رہے گی۔۔۔
Bhaijan Happy Birthday...
Bookmarks