Mere pc me windows7 he jb me koi game cd se instal karta ho to 1option ata he k 32bit me instal karo plzzzz me kia kari koi expert bataye.
Mere pc me windows7 he jb me koi game cd se instal karta ho to 1option ata he k 32bit me instal karo plzzzz me kia kari koi expert bataye.
سب سے پہلے تو السلامُ علیکم
بھائی یہاں ہر کوئی ہر چیز کا ایکسپرٹ نہیں لہذا کوشش کریں کہ جو مسلہ درپیش ہو ٹائیٹل میں اُس کا تزکرہ کریں تا کہ جس فرد کو اُس مسلے کے بارے میں آگاہی ہو وہی آپ کے تھریڈ کو دیکھے اور باقی افراد اپنا وقت برباد نہ کریں
جہاں تک بات رہی آپ کے مسلے کی تو بھائی آپ کی ونڈو 64بٹ ہے تو سوفٹ وئیر یا گیم بھی 64بٹ ہی انسٹال ہوگی۔
Wa Alikum Salam. Bro Ap ki post kaffi gussy wali hain. Main ny Pehly b aik not ki hay. Diakho bhai Hum ny Help krni hy to waqat barbad kessa. Koi jessy b help mangy. Han Title lagaoo Behter hota hay pr Ap ye mut kahin ky Ap ka waqat barbad hota hay..
Bro AP iss ko read kr lo Ap ky sub swaloon k or ap ki sub uljhan door ho jaiy ga.
http://windows.microsoft.com/en-us/w...#1TC=windows-7
سر جی آپ نے بات غصے والی سمجھی تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ یہ واقعی کوئی غصے والی بات تھی۔
میں نے فورم کے رولز کےمطابق اُن کو راہ دکھائی کہ تھریڈ کا ٹائیٹل کیسا ہونا چاہیئے
جہاں تک بات رہی ٹائم برباد ہونے کی تو یہ صرف دوسرے افراد ہی کا نہیں بلکہ خود تھریڈ لگانے والے کا بھی وقت برباد کرنا ہے۔
میں اس طرح سمجھاتا ہوں کہ ٹائیٹل تو کوئی دیا نہیں تھریڈ کو اب کسی ایسے فرد نے تھریڈ کھولا جس کو اُس مسلے کا کچھ بھی معلوم نہیں وہ فرد آئے گا تحریر پڑھے گا پھر سوچے گا آ تو گیا ہوں چلو کچھ لکھتا چلوں وہ کچھ لکھ کر چلا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کچھ وقت کے بعد صاحب تھریڈ اپنے تھریڈ کو باہر سے دیکھے گا معلوم ہوگا کہ کسی نے رپلائی کیا ہے تھریڈ کھولے گا اور پڑھے گا تو معلوم ہوگا کہ اس کے مسلہ تو حل نہیں ہوا بس یونہی کوئی بات کر کے وہ ممبر چلا گیا ہے۔
اور پاکستان میں جس طرح کی نیٹ کی سپیڈ ہے اُس کے حساب سے پیج کھلنے میں جتنا وقت لگتا ہے اُس کے بعد مسلہ حل نہ ہوا ہو تو وقت برباد ہونے کا احساس تو ہوتا ہے ناں۔
اُمید ہے برا نہیں منائیں گے بلکہ تسلی سے غور فرمائیں گے
سر جی یہ لنک آپ نے مجھے نہیں صاحب تھریڈ کو دینا تھا کیونکہ نہ ہی یہاں میرا کوئی سوال ہے اور نہ ہی مجھےکوئی الجھن
Bookmarks