default password mere khyal se koi ni hota h. ap ose khol kr ok krdo. wahan phr settings hongi. wahan se paswrd change krlo. ya phr uninstall karlo.
Aap New User Account bana lain.. Aor us say login karen..
XP main option hoti hai, New User banany ki...
ڈیپ فریز کا کوئی ڈیفالٹ پاسورڈ نہیں ہوتا جب تک آپ ا س کو اپنا لگایا ہوا پاسورڈ نہیں دیں گے یہ ان انسٹال نہیں ہو گا اس لیے یا تو پاسورڈ یاد کریں جو آپ نے لگایا ہے
دوسرا حل پھر نیو ونڈو کریں سب ٹھیک ہو جائے گا
Bookmarks