مسئلہ اس میں یہ ہے کہ اس کا سوفٹ وئیر مجھ سے خراب ہوگیا ہے پہلے یہ 4.4.2 پر تھا لیکن میں نے اسے روٹ کر کے 5.0 پر لے کر گیا ہوں تو پھر اس میں سے کچھ سوفٹ وئیر جو کہ سپر ایس یو کے نام سے تھا میں نے اسے ڈیلیٹ کردیا۔ڈیلیٹ کرنے کے بعدجب میں نے آف کرکے آن کیا تو موبائل at&t کے لوگو پر سٹک ہوجاتا تھا پھر ایک ویب سائٹ سے میں نے 4.4.2 ڈاؤنلوڈ کی اور اس پر اوڈین سے انسٹال کیا لیکن اس کا بوٹ لوڈر ایرر دے دیتا تھا میں نے بوٹ لوڈر نیا ڈاؤنلوڈ کیا تو پھر لگایا تو سوفٹ وئیر تو انسٹال کردیا لیکن اب یہ Sasmungکے اوپر ہی سٹک ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد بالکل بلیک سکرین ہوجاتی ہے۔ اور صرف جو چارجنگ لائٹ ہے وہ بلیو کلر کی چلتی ہے۔ اگر آپ میں سے کسی کے پاس اس کا کوئی حل ہو تو پلیز ضرور جلد ی بتائیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آمین
پیارے دوستو! میں کچھ عرصے سے ایک بہت بڑے مسئلے میں پھنسا ہوا ہوں۔ میرے پاس Galaxy S5-G900Aکا موبائل ہے
Bookmarks