السلام علیکم
07-09-2003
یہ وہ دن ہے جو میں زندگی بھر بھول نہیں پائوں گا۔ اس دن یہ پیاربھری ہستی ماں اور ہماری پناہ گاہ یعنی میرا باپ اس رفاہ ہستی اس دنیا سے چلی گئی تھیں۔ یہ ان کے لیے میں نے کچھ بنانے کی کوشش کی ہے۔ ویسے تو میں اس قابل نہیں کے ان کے لیے کچھ بنا سکوں پر پھر بھی۔
میری دعا ہے کے جن کے حیات ہیں وہ سب رہتی دنیا تک ان کا ساتھ نبہائیں۔
آمین۔
Bookmarks