وعلیکم السلام۔
IT Helper
بھائی بہت خوبصورت ڈیزائن کیا۔
والدین دنیا میں کسی نعمت سے کم نہیں۔
یقینا والدین کا دنیا سے چلے جانا ایک بہت بڑا نقصان ہے۔
ہم کو اس بات پر یقین ہونا چاہیے۔
اللہ کی وہ ذات ہمارے ساتھ ہے جوکہ ہم 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ آپکے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے ،
آمین۔
Bookmarks