Results 1 to 6 of 6

Thread: وہم

  1. #1
    SAEED MHD's Avatar
    SAEED MHD is offline Senior Member+
    Last Online
    6th March 2020 @ 09:51 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    Samana Hangu
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    728
    Threads
    143
    Credits
    47
    Thanked
    54

    Default وہم

    اسلام علیکم ۔۔۔ بھائیوں کیا حال ہے۔۔ میں آج اپ دوستوں سے یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا وہم کا کو علاج ہے؟

    اگر ہے تو اس کے بارے میں معلومات شیر کریں۔۔

    شکریہ

  2. #2
    ZubairRazi's Avatar
    ZubairRazi is offline Advance Member
    Last Online
    4th February 2024 @ 12:02 AM
    Join Date
    18 Mar 2012
    Location
    Daska
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    695
    Threads
    168
    Credits
    395
    Thanked
    20

    Default

    Allah ki yaad .......

  3. #3
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    وہم تو کوئی بیماری نہیں ھے لیکن کافی لوگ وہم کے شکار ھیں
    اسکا علاج تو وہ انسان خود ھے جسے وہم ھے
    Never Stop Learning And Growing

  4. #4
    Arslanshani0 is offline Member
    Last Online
    3rd March 2016 @ 12:02 AM
    Join Date
    07 Mar 2015
    Location
    Faisalabad
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    540
    Threads
    14
    Thanked
    28

    Default

    وہم ایک ایسی بیماری ہے جو انسان کو نفسیاتی بنانے کے ساتھ ساتھ موت کے دہانے تک لے جاتی ہے . بظاہر یہ کوئی بیماری نہیں ہے لیکن اس کے مسائل بیماری سے بھی زیادہ خطرناک ہیں . مجھے بھی وہم تھا کہ میرا سانس بند ہوجاتا ہے اور میں اسے اپنے اوپر حاوی کرتا رہا یہ تقریبا ایک سال پہلے کی بات ہے اور رمضان کا پہلا روزہ تھا میں سحری کا کھانا کھا رہا تھا کہ اچانک مجھے ایسا لگا جیسے میرا سانس بند ہورہا ہے حالانکہ مجھے کوئی سانس کی بیماری نہیں ہے . پھر آئے دن میرے ساتھ یہی معاملہ رہنے لگا جب رات ہونے لگتی تو ساتھ ہی مجھے ایسا لگنے لگتا کہ میرا سانس بند ہو رہا ہے . میں نے مختلف ڈاکٹرز کو چیک کرایا سب نے میری بات سن کر اور علامات سن کر اور کچھ ضروری باتیں پوچھ کر یہیں کہا کہ مجھے کوئی ایسی بیماری نہیں ہے جس سے سانس رک جائے یعنی کہ مجھے دمہ بھی نہیں ہے . ایک ڈاکٹر نے تو یہ بھی کہا کہ میں نفسیاتی مریض بنتا جا رہا ہوں . حالانکہ میں پارٹ ٹائم خود ایک ڈاکٹر کے پاس کام کرتا ہوں اس نے بھی مجھے یہی کہا کا مجھے کوئی بیماری نہیں صرف وہم ہے . میں ایک ایسے آدمی کے پاس گیا جو دم درود کرتا تھا اور مخصوص دنوں میں اس کے پاس موجود آدمی میں جنات کی آمد ہوتی ہے جس دن میں اس کے پاس گیا تو وہ دن انہی مخصوص دنوں میں سے تھا اس نے مجھ سے پوچھا کہ تمہارا کیا مسئلہ ہے میں نے اسے اپنا مسئلہ بتایا تو اس نے کچھ پڑھ کر ساتھ بیٹھے آدمی پر کچھ پڑھ کر پھونکا اور اس میں جن کی آمد ہوئی . پہلے آدمی نے دوسرے آدمی سے کہا کہ اس بچے کو چیک کر کے بتاؤ کہ اس کے ساتھ کیا معاملہ ہے تو اس نے میرا ہاتھ پکڑا اور کچھ دیر بیٹھا رہا اور پھر بولا کہ میرے پھیپھڑے کالے سیاہ ہو چکے ہیں . میں دوبارہ اس آدمی کے پاس نہیں گیا حالانکہ وہ کچھ ہدیہ وغیرہ نہیں لیتا تھا اور ویسے بھی میرا اس پر یقین نہیں رہا کیونکہ غیب کا علم صرف اللہ کو ہے .
    جیسے جیسے دن گزرتے گئے میرا وہم ختم ہوتا گیا.
    اس ساری بات کا مقصد یہ ہے کہ اگر آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا معاملہ ہوتو خود پر بھروسہ کیجئے اور وہم کو اپنے اوپر حاوی مت ہونے دیں . اور نہ ہی کسی پیر فقیر کے چکر میں پڑیں بلکہ اللہ سے رجوع کریں .

  5. #5
    SAEED MHD's Avatar
    SAEED MHD is offline Senior Member+
    Last Online
    6th March 2020 @ 09:51 AM
    Join Date
    25 Nov 2010
    Location
    Samana Hangu
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    728
    Threads
    143
    Credits
    47
    Thanked
    54

    Default

    Quote Arslanshani0 said: View Post

    Khush Raho bhai.

  6. #6
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    Answerd
    Therad closed

Similar Threads

  1. وہم
    By nizamuddin a in forum Design Poetry
    Replies: 9
    Last Post: 30th March 2021, 11:56 PM
  2. Replies: 9
    Last Post: 1st November 2012, 09:46 AM
  3. یہ میرا وہم و گماں اور یقیں کچھ بھی
    By Shaikh Brothers in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 4th February 2010, 07:41 AM
  4. یقین اور وہم
    By BossisBack in forum Tanz-o-Mazah
    Replies: 16
    Last Post: 9th August 2009, 08:31 PM
  5. وہم
    By ~*SEEP*~ in forum Punjabi
    Replies: 7
    Last Post: 26th July 2009, 11:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •