SHonas said:
حمزہ بھائی
آپ کی ڈئیزائننگ
اور ایک اور ممبر ہیں آئی ٹی دنیا کے
قمر ضیاء بھائی
کی ڈئیزائننگ بہت ملتی جلتی ہے
اور لاجواب اور بہترین ڈئیزائننگ ہے آپ دونوں کی
عمدہ فریم ورک اور فانٹ اسٹائل بھی ایسا کہ بس دیکھتے ہی رہو
آنکھوں کو بھانےوالی ڈئیزائننگ ہوتی ہے آپ دونوں کی
Qamarzia
Ghoost72
السلام وعلیکم
آپی پسند کرنے کا اور مخلصانہ تبصرے کا شکریہ
اور قمر بھائی وہ تو بہت اچھے ڈیزائینر ہے اور
مجھے بھی ڈئیزائینگ کا شوق قمر بھائی اور شہزاد بھائی کے ڈئیزائین دیکھ کر پیدا ہوا اور انہی کے ڈئیزائین دیکھ کر سیکھتا چلا گیا اور
آج عالم یہ ہے میں ان کے جیسی نہ سہی لیکن تھوڑی بہت ان جیسی کرنے کی کوشش کرتا ہو
Raja Aamir G said:
بہت ہی پیاری ڈزائنگ ہے
بہت بہت شکریہ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا
ار ے بھائی پسند کرنے کا بے حد شکریہ
اگر آپ کی طرف سے اچھی طرح سے داد ملتی رہی تو ہم اور اچھے سے کام کر سکیں گے
Bookmarks