Gilani_Pgc said:
حمزہ بھائی بہت اچھے۔
کافی اچھی شاعری ڈیزائن کی ہے۔
ماشااللہ فریم ورک فونٹ سب لاجوب ۔۔۔۔۔
بہت خوب ۔۔۔۔
شکریہ بھائی جان بہت بہت شکریہ
Shehzad Iqbal said:
آہ۔۔ ظالم ۔۔۔
کیا ڈیزائن مارا ہے یارا ۔۔ سیدھا دل پہ لگا۔۔۔وہ تو شکر ہے تیر نہیں تھا ڈیزائن تھا ورنہ تو کل ہماری بریانی پکی ہوجانی تھی
ویلڈن پاجی۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ
واہ شہزاد پا جی آپ کا کمنٹ پڑھ کر لگتا ہے محنت وصول ہو گی
شکریہ جناب
اور بریانی کیوں پکنی تھی
ہی ہی ہی
AsifSattarvi said:
سوال تو اچھا ہے
عشق گنا ہ ہے یا روایت
اِس سوال کا جواب تحریر کر نے سے پہلے
عشق
کا پتہ چلے کہ کون سے عشق کے بارے میں سوال کیا جارہا
پر
ڈیزائینگ سیکھتے سیکھتے اچھا سیکھ گئے ہیں
آپ نے اپنی کاوش ہمارے ساتھ شئیر کی
بہت شکریہ
جزاک اللہ
بھائی جان آپ تعریف کرنے کا بہت بہت شکریہ جناب
Bookmarks