السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
.
تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
--------
--------
دوستوں جیسا کہ آپ جاننتے ہیں کہ ہماری قومی زبان اردو ہیں[جی ہاں]
اور آئی ٹی دنیا کا مقصد بھی اردو زبان میں سیکھنا اور سیکھانا ہے
اس سلسلہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے آج ایک بہترین اردو کی کتاب لایاہوں
--------
--------
کتاب کا نام
اردو زبان اور اس کا رسم_خط
مصنف کانام
سید مسحود حسن رضوی
فائل کی قسم:PDF
--------
download link
--------
شکریہ
Bookmarks