السلامُ علیکم!
امید ھے تمام ممبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے اور خوب انجوائے کر رہے ہونگے آئی ٹی دُنیا میں
اس تھریڈ کو بنانے کی ضرورت اس لیئے پیش آئی ہمارے بہت سے ممرز جن میں نیؤ,سینیئر اور ایڈوانس ممبرز بھی شامل ھیں
ان سے ایک غلطی بار بار ہوتی رہتی ھے جو کہ "رانگ سیکشن" ھے
کتنے اچھے رولز بنائے گئے ھیں فارم میں لیکن جو بھی نیؤ ممبر آتا ھے اسے تو پتا ہی نہیں ہوتا کہ فارم کیسے یوز کرنا ھے
رولز پڑھے بغیر
وہ آتے ہی سب سے پہلے اپنا مسئلہ بتاتا ھے جوکہ غلط سیکشن میں تھریڈ بنا دیتا ھے جسکی وجہ سے اسکی ہیلپ نہیں کی جاتی
پھر وہ بیچارہ چلاتا ھے کہاں ھیں ایکسپرٹ وغیرہ وغیرہ
اسکے علاوہ تقریباً زیادہ تر ایڈوانس اور سینیئر ممبر سے بھی یہ غلطی ہوتی رہتی ھے
*تمام نیو اور پرانے ممبرز سے میری گزارش ھے کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے سے پہلے رولز ضرور پڑھا کریں*
امید ھے میرے اس چھوٹے سے پیغام سے کافی ممبرز کو فائدہ ہوگا
%موڈریٹر صاحبان سے گزارش کروں گا اگر تھریڈ پسند آئے تو اسٹکی کر دیں شکریہ%
http://www.itdunya.com/t466804/
Bookmarks