خوب۔
حسرت پشتو میں کس کو کہتے ہیں؟؟۔
مطلب تصویر میں اونٹ بھی ہیں، شفق بھی ہے، اُفق بھی ہے۔
ان میں سے کیا چیز حسرت ہے۔
یا کس چیز کی آپکو حسرت ہے
حسرت پشتو میں بلیک بیوٹی کے بھائی کا نام ہے۔۔۔۔
ہمممم یعنی بلیک بیوٹی کا بھائی اونٹ ہے۔
اور گردن آپ کی اونٹ کے کوہان کی طرح ہے۔
ویسے غصے کی عادت بھائی میں اچھی طرح منتقل ہوئی ہے ان کی آپ میں۔
Bhoot Achy Zaib Bhai
2usry Misry Main ''Hain'' Ko Next Line Main Ke Jaga Uper He Adjust Krty To Maza A Jata
Bht zbrdst zaib g
Bookmarks