sukria Bhai
bhai ap ny tu company sy bhi acha review diya,
wasy i think k avast hi bhetr rahy ga,
kyu k m ny nod32 KPsky, avira, nortan, etc bhut sy AV use kiye likin avast sub m best raha,.
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
ماشاء اللہ توصیف احمد گیلانی بھائی آپ نے بہت ہی کار آمد اینٹی وائرس
کا ریویو بہت ہی خوبصورت انداز میں پیش کیا ہے ،جس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے
امید ہے آپ کی اس کار آمد شیئرنگ سے آئی ٹی دنیا کے تمام ممبران مستفید ہونگے۔
ہمارے ساتھ کارآمد شیئرنگ کرنے کے لیئے آپ کا بے حد شکریہ
آپ کی ایسی ہی مزید کار آمد شیئرنگ کا انتظار رہے گا
جزاک اللہ خیرا
بہت اچھی شیئرنگ توصیف بھائی
بہت شکریہ فاطمہ سسٹر تبصرہ کرنے کا۔
اویسٹ اینٹی وائرس ایک لیمیڈڈ ورژن ہے۔ اگر آپ مزید اصطلاحات چاہتے ہیں اس اینٹی وائرس میں تو آپکو پریئمیم ورژن خریدنا پڑتا ہے۔
لیکن بیدو ایک مکمل پیکج ہے۔ جس میں آپکو آل آور پروٹیکشن بغیر کسی قیمت کے ملتی ہے۔
اور اس میں کسی بہتری کی گنجائش نہیں جس طرح اویسٹ اینٹی وائرس میں ہوتی ہے۔کیونکہ اسکی تمام مصنوعات فری ہیں۔
چین بہت تیزی سے ترقی کر رہا ۔
اس طرح سافٹ وئیر کی فیلڈ میں بھی انکی ترقی لاجواب ہے۔
جسکی سب سے بڑی مثال انکا سرچ انجن ہے۔ انشااللہ اس پر بھی جلدایک تھریڈ بنا کر پیش کروں گا۔اویسٹ فری اینٹی وائرس بھی بہت بہترین ہے۔
لیکن اگر آپ اپنے سسٹم پر بیدو استعمال کریں گے اسکواپڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں۔ دوسرا ریم کا استعمال ہونے کا واضح فرق ہے جو آپ اپنے سسٹم پرچیک کر سکتے ہیں۔
ایک بات یہ کہ اسکا کوئی پریمیم ورژن نہیں۔ جتنی بھی اصطلاحات ہیں وہ بغیر کسی قیمت کے دستیاب ہیں۔
Bookmarks