مجھے ایک ایسا سوفٹ ویئر چاھئیے جس میں ایم سی کیوز محفوظ ہوسکتے ہو اور کوئز ٹیسٹ بھی لیا جا سکتا ہو۔آپ لوگوں کے جواب کا انتظار رہے گا۔
شکریہ

instapaper I think
میں ٹرائی کرتا ہوں۔
نہیں جناب یہ نہیں ہے۔
آپ
quizmaster
چیک کریں اس طرح کا ایکزیکٹ سافٹ وئیر چاھئیے۔ ریپلے کرنے کا شکریہ
Bookmarks