Results 1 to 3 of 3

Thread: Need Your Opinion About Samsung Mobiles

  1. #1
    maamiradina's Avatar
    maamiradina is offline Advance Member
    Last Online
    16th April 2024 @ 12:11 PM
    Join Date
    06 Jan 2012
    Location
    Swabi
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    608
    Threads
    101
    Credits
    431
    Thanked
    19

    Default Need Your Opinion About Samsung Mobiles

    آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز السلام علیکم
    جی مجے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ لوگ بتاتے ہیں کہ سام سنگ کے موبائل فونز کچھ اوریجنل ہوتے ہیں اور کچھ اوریجنل نہیں ہوتے ۔
    تو میں یہ جاننا چاہوں گا کہ ہم کیسے معلوم کریں گے کہ یہ موبائل اوریجنل ہے یا نہیں
    میں کئی سالوں سے صرف سام سنگ موبائلز استعمال کر رہا ہوں لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کے لئے میرے ماموں زاد نے سعودی عرب سے سام سنگ گلیکسی گرینڈ پرائم موبائل لایا ہے۔ اور اس پر لکھا ہوا ہے کہ یہ ویتنام کا بنا ہوا ہے اور یہاں لوگ کہتے ہیں کہ ویت نام کا موبائل فون اوریجنل نہیں ہوتا ۔
    حالانکہ وہ موبائل بہت زبردست کام کرتا ہے اور بیٹری ٹائمنگ تو بہت زیادہ ہے دو سے تین دن تک کام کرتا ہے ۔
    اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ
    MADE BY SAMSUNG
    MADE IN KOREA
    MADE IN KOREA BY SAMSUNG
    MADE IN CHINA BY SAMSUNG
    MADE IN VIETNAM
    اس میں کون سا اوریجنل موبائل ہوتا ہے اور کون سا نہیں
    اور دوسری بات یہ ہے کہ میں نے اس موبائل میں
    Phone Info
    والا سافٹ وئیر بھی انسٹال کیا ہے اور وہ کہتا ہے کہ
    Congratulations
    Your Phone is original
    تو آپ پورے ڈیٹیلز سے بتائیں کہ کون سا اوریجنل موبائل ہوتا ہے اور اس کی کون سی نشانیاں ہیں
    اور دوسری بات یہ کہ آپ کورین موبائلز کے بارے میں بھی بتائیں کہ یہ کیسے موبائلز ہیں
    آپ کا بہت بہت شکریہ

  2. #2
    gsmlovers is offline Senior Member+
    Last Online
    29th March 2017 @ 05:47 PM
    Join Date
    11 Sep 2015
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    35
    Threads
    2
    Credits
    48
    Thanked
    2

    Default

    bro, pakistan me kafi fake sam mobiles sale ho rahy hin, n sticker bi change kar dety hin. koi bi samsung mobile check karna ho to us ka imei yahan lekh kar check karin ye ap ko full info dega agr original howa to. ;-)

  3. #3
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline iTD Team
    Last Online
    26th April 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    Quote maamiradina said: View Post
    آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز السلام علیکم
    جی مجے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ لوگ بتاتے ہیں کہ سام سنگ کے موبائل فونز کچھ اوریجنل ہوتے ہیں اور کچھ اوریجنل نہیں ہوتے ۔
    تو میں یہ جاننا چاہوں گا کہ ہم کیسے معلوم کریں گے کہ یہ موبائل اوریجنل ہے یا نہیں
    میں کئی سالوں سے صرف سام سنگ موبائلز استعمال کر رہا ہوں لیکن اب مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی کے لئے میرے ماموں زاد نے سعودی عرب سے سام سنگ گلیکسی گرینڈ پرائم موبائل لایا ہے۔ اور اس پر لکھا ہوا ہے کہ یہ ویتنام کا بنا ہوا ہے اور یہاں لوگ کہتے ہیں کہ ویت نام کا موبائل فون اوریجنل نہیں ہوتا ۔
    حالانکہ وہ موبائل بہت زبردست کام کرتا ہے اور بیٹری ٹائمنگ تو بہت زیادہ ہے دو سے تین دن تک کام کرتا ہے ۔
    اور میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ
    MADE BY SAMSUNG
    MADE IN KOREA
    MADE IN KOREA BY SAMSUNG
    MADE IN CHINA BY SAMSUNG
    MADE IN VIETNAM
    اس میں کون سا اوریجنل موبائل ہوتا ہے اور کون سا نہیں
    اور دوسری بات یہ ہے کہ میں نے اس موبائل میں
    Phone Info
    والا سافٹ وئیر بھی انسٹال کیا ہے اور وہ کہتا ہے کہ
    Congratulations
    Your Phone is original
    تو آپ پورے ڈیٹیلز سے بتائیں کہ کون سا اوریجنل موبائل ہوتا ہے اور اس کی کون سی نشانیاں ہیں
    اور دوسری بات یہ کہ آپ کورین موبائلز کے بارے میں بھی بتائیں کہ یہ کیسے موبائلز ہیں
    آپ کا بہت بہت شکریہ
    وعلیکم اسلام
    جی بھائی اس تھریڈ میں آپکے سوال کا جواب مل جائے گا شکریہ
    http://www.itdunya.com/t477641/
    Never Stop Learning And Growing

Similar Threads

  1. Mobile Wallpapers Resolution 240 x 320
    By Tanvir_PK in forum Nokia & Othre Mobiles
    Replies: 14
    Last Post: 7th January 2017, 05:02 PM
  2. thread for ARMv6 processor mobile users
    By i am back in forum Android Zone
    Replies: 34
    Last Post: 11th February 2015, 10:00 PM
  3. Complete list of 4G supported phones
    By shoaibsoban in forum General Mobile Discussion
    Replies: 50
    Last Post: 5th December 2014, 07:16 PM
  4. Nokia C1-01 Reviews
    By tauseef_rasheed in forum Mobile Phone Reviews / Specifications and Prices
    Replies: 5
    Last Post: 20th June 2010, 08:47 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •