بہت عمدہ شہزاد بھائی بہت خوبصورت مقابلہ سٹارٹ کروایا ہے دیکھتے ہیں اس مرتبہ کون ونر بنتا ہے
بہت عمدہ شہزاد بھائی بہت خوبصورت مقابلہ سٹارٹ کروایا ہے دیکھتے ہیں اس مرتبہ کون ونر بنتا ہے
Masha Allah Kafi Acha Muqabla Rakha ..insha Allah tmam members hisa lain gy
عیدالاضحیٰ اسلام کا ایک ایساتہوار ہے جس سے ملنے والے سبق کی ہمارے ملک کو فی الوقت اشد ضرورت ہے، ایثار یعنی قربانی کا جذبہ ہی ملک کی موجودہ صورتحال میں واحد ضرورت ہے۔ ہر حوالے سے، ہر مشکل میں قربانی ہی ہمارے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کر سکتی ہے۔ ملک کی معیشت کو مضبوط کرنے کے لئے ٹیکس کا معاملہ ہو، توانائی کی بچت کے لئے دکانیں اور بازار بند کرنے کا مسئلہ ہو یا میرٹ پر بچوں کو تعلیم دلانے کا معاملہ ہو، ہر جگہ ایثار سے کام لینا پڑے گا۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر عیدا لاضحیٰ کے ذریعے ملنے والے سبق کو ہم لوگ اختیار کر لیں تو پاکستانی قوم دنیا کی بہترین قوم بن سکتی ہے
good thread brother
nice and great effort
Nice sharing...
\\عید کے اس پرمسرت موقع پر غریب بچوں کا بھی خاص خیال رکھنا چائیے
...عید مبارک..
Heartfelt wishes on "the Festival of Sacrifice"!
Happy Eid Mubarak!!
SHUKER ALHAMDOLILLAH
Eid-ul-Azha ka Chand Nazar Aagaya hai..
Meri Taraf se Aap Sab ko
Eid-ul-Azha Mubarak ho...:-)
Aameen
Heartfelt wishes on "the Festival of Sacrifice"!
Happy Eid ul-Azha!
EID MUBARAK ho Aapko,
Dher sari tarif aur khusiya mile aapko,
But, Jab EIDI mile aapko to Please
Aap Yaad karna Sirf Humko
سب سے پہلے تو اآئی ٹی دنیا کے تمام میمبرز کو دل سے عید مبارک ۔۔۔
امید ہے کہ ہمارے تمام میمبرز قربانی کا شرف حاصل کررہے ہوں گے۔
تو ان سے ایک درخواست ہے کہ اس دفعہ قربانی کا گوشت پکانے کا سامان اللہ تعالیٰ کے لئے ان لوگوں سے لیں تو کہ ریڑھی لگاکر کھڑے ہوں۔ اور عمر رسیدہ ہوں۔ کیونکہ وہ لوگ امیر ہونے کے لیے نہیں بلکہ گھر والوں کے پیٹ پالنے کے لیے وہاں کھڑے گرمی میں سامان بیچ رہے ہوتے ہیں۔
جبکہ ہم لوگ انہیں چھوڑ کر بڑے بڑے مالز میں جاتے ہیں جو کہ پہلے ہی عرب پتی لوگ ہوتے ہیں۔ اور ہمارے جانے نہ جانے سے انہیں زرا فرق نہیں پڑتا۔
امید ہے آپ لوگ میری بات سمجھ گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین۔
Bookmarks