Results 1 to 10 of 10

Thread: *-قانون کا مفہوم-*

  1. #1
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default *-قانون کا مفہوم-*

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
    --------
    --------
    دوستوں،،،---،،، ہر معاشرے کے اندر چند اصول و قواعد پائے جاتے ہیں تاکہ ان پر عمل کرکے افراد پرامن بقائے باہمی کے تحت رہ سکیں---ان قواعدوضوابط کے پس پست اگر حکومت کی طاقت کار فرما ہو اور وہ اس کا نفاذ کرے تو اسے قانوں کا نام دیتے ہیں،،،گویا حکومتی طاقت کے ذریعے افراد کے افعال کو منصبط کرنے کا نام قانون ہے--------‎‏ دوستوں آج قانون کے حوالہ سے موضوع لایا ہوں یعنی قانون کا مقہوم--امید کہ آپ اس چھوٹی سی کاوش سے کافی علم حاصل کریں گے
    --------

    قانون کا مقہوم
    [meaning of law]


    انگریزی لفظ ‏LAW‏ قدیم جرمن لفط ‏LAG‏ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ایسی شے کے ہیں جو جامد ہموار اور یکساں ہو--
    انگریزی میں اس سے مراد اصول و قواعد کی یکسانیت ہے
    لفظ ‎‏ قانون‎عربی زبان کا لفظ ہے جو قدیم یونانی لفظ ‏KANON ‎سے اخز کیا گیا اور اس سے مراد دستور یا قاعدہ ہے

    --------
    علم شہرت یا سوکس کی رو سے قانون کا مفہوم

    علم شہرت میں قانون سے مراد وہ اصول یا ضابطے ہیں،جنھے حکومت ریاست کے اندر امن و امان کے قیام کےلے وضع کرتی ہیں اور جن پر عمل درآمد ریاست کی ذمہ داری ہے گویا ایسے قواعدوضوابط جنھیں حکومت ریاست کی بقاء اور امن و امان کے قیام کی خاطر بزور طاقت نافز کرے،قانوں کہتے ہیں

    --------
    شکریہ والسلام. . . .

  2. #2
    Its Yousaf is offline Junior Member
    Last Online
    5th October 2015 @ 09:41 PM
    Join Date
    13 Sep 2015
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    5
    Threads
    1
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    Buhat khoob bye. nice info.

  3. #3
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,992
    Threads
    196
    Credits
    15,599
    Thanked
    371

    Default

    Bohat achi

  4. #4
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,140
    Threads
    374
    Credits
    10,141
    Thanked
    442

    Default

    بہت پیاری شیئرنگ کی ھے شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  5. #5
    Khawar Aamir's Avatar
    Khawar Aamir is offline Advance Member
    Last Online
    17th January 2023 @ 07:20 PM
    Join Date
    29 Oct 2014
    Location
    Jhang
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2,231
    Threads
    46
    Credits
    3,230
    Thanked
    134

    Default

    bhai bohot achi sharing share ki ha
    ap ki mazeed aysi sharing ka intzaar rahy ga.

  6. #6
    Asadullah7's Avatar
    Asadullah7 is offline Advance Member
    Last Online
    16th November 2021 @ 05:27 AM
    Join Date
    26 Jan 2014
    Location
    Mai-khada
    Gender
    Male
    Posts
    6,351
    Threads
    610
    Credits
    1,220
    Thanked
    1050

    Default

    Thanks to All,

  7. #7
    M.shawal's Avatar
    M.shawal is offline Advance Member
    Last Online
    8th February 2020 @ 11:57 AM
    Join Date
    15 Apr 2016
    Location
    Dera ismailkhan
    Age
    39
    Gender
    Male
    Posts
    6,306
    Threads
    414
    Credits
    8,468
    Thanked
    315

    Default

    تھنکس
    (ہر دوسرے انسان کی مدد)

  8. #8
    W.a.l.e.e.d is offline Senior Member
    Last Online
    13th December 2017 @ 11:54 AM
    Join Date
    14 Dec 2015
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    910
    Threads
    313
    Credits
    6,887
    Thanked
    36

    Default

    Quote Asad785 said: View Post
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    .
    تمام ممبرز! کیسے ہیں آپ؟ میں امید کرتا ہو کہ آپ سب ایمان اور صحت کی بہترین حالت میں ہوں گے۔
    --------
    --------
    دوستوں،،،---،،، ہر معاشرے کے اندر چند اصول و قواعد پائے جاتے ہیں تاکہ ان پر عمل کرکے افراد پرامن بقائے باہمی کے تحت رہ سکیں---ان قواعدوضوابط کے پس پست اگر حکومت کی طاقت کار فرما ہو اور وہ اس کا نفاذ کرے تو اسے قانوں کا نام دیتے ہیں،،،گویا حکومتی طاقت کے ذریعے افراد کے افعال کو منصبط کرنے کا نام قانون ہے--------‎‏ دوستوں آج قانون کے حوالہ سے موضوع لایا ہوں یعنی قانون کا مقہوم--امید کہ آپ اس چھوٹی سی کاوش سے کافی علم حاصل کریں گے
    --------

    قانون کا مقہوم
    [meaning of law]


    انگریزی لفظ ‏LAW‏ قدیم جرمن لفط ‏LAG‏ سے ماخوذ ہے جس کے معنی ایسی شے کے ہیں جو جامد ہموار اور یکساں ہو--
    انگریزی میں اس سے مراد اصول و قواعد کی یکسانیت ہے
    لفظ ‎‏ قانون‎عربی زبان کا لفظ ہے جو قدیم یونانی لفظ ‏KANON ‎سے اخز کیا گیا اور اس سے مراد دستور یا قاعدہ ہے

    --------
    علم شہرت یا سوکس کی رو سے قانون کا مفہوم

    علم شہرت میں قانون سے مراد وہ اصول یا ضابطے ہیں،جنھے حکومت ریاست کے اندر امن و امان کے قیام کےلے وضع کرتی ہیں اور جن پر عمل درآمد ریاست کی ذمہ داری ہے گویا ایسے قواعدوضوابط جنھیں حکومت ریاست کی بقاء اور امن و امان کے قیام کی خاطر بزور طاقت نافز کرے،قانوں کہتے ہیں

    --------
    شکریہ والسلام. . . .
    [CENTER][IMG]http://i40.tinypic.com/96bajp.jpg[/IMG][/CENTER]

  9. #9
    Afridi A's Avatar
    Afridi A is offline Advance Member
    Last Online
    22nd April 2022 @ 09:40 AM
    Join Date
    30 Nov 2015
    Location
    Karachi
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    914
    Threads
    11
    Credits
    9,603
    Thanked
    115

    Default

    sharing ka shukria

  10. #10
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,910
    Threads
    482
    Credits
    148,896
    Thanked
    970

    Default

    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  2. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  3. Replies: 25
    Last Post: 29th August 2016, 03:59 PM
  4. Khilafat-e-Adam Aleh Salam(خلافتِ آدم علیہ السلام)
    By Najam Mirani in forum Islamic History aur Waqiat
    Replies: 10
    Last Post: 1st October 2015, 12:36 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •