السلامُ علیکم
دوستو مجھے قدم بہ قدم وہ طریقہ پوچھنا ہے جس کے ذریعے میں اپنا سگنیچر اس طرح کا لگا سکوں کہ ایک تصویر ہو جس پر کلک کرنے سے فورم کا وہ تھریڈ کھل جائے جو میں چاہوں کہ کسی بھی ممبر کے کلک کرنے سے وہ تھریڈ کھلے۔

کہاں ہیں بھئی سب صاحب علم و ہنر۔۔۔۔۔۔۔
بھائی سب سے پہلے تو آپ ایسا کریں کہ
usercp
پر کلک کریں
پھر
edit signature
پر
اس کے بعد آپ اپنی جو تصویر لگانا چاہتے ہیں اسے نیچے لنک پر اپلوڈ کریں
لنک
اور سائز اپنی پسند کے مطابق سیٹ کر لیں اور
family safe
کر کے اپلوڈ کر دیں
اب یہاں بہت سی لنک ہوں گی آپنے صرف
Direct link
والی کاپی کر لینی ہے اور اسے سگنیچر والے بوکس میں پیسٹ کر دینا ہے
پھر وہا ایسا ہو جائے گا
http/postimage.org/picuploaded?/1.
اب آپ جو لنک لگانا چاہتے ہیں وہ کاپی کر لیں اور اس بوکس میں یہ لکھیں
[URL=
اس کے آگے لنک کاپی کر لیں
ایسا ہو جائے گا
[URL=www.itdunya.com
اب ایسا کر دیں
[URL=www.itdunya.com]
اب بغیر اسپیس یعنی خالی جگہ چھوڑے اور والی تصویر کا لنک کاپی کر کے پیسٹ کریں اور شروع اور آخر میں ایسا کریں
[img]postimage.org/uploadedimage[/img]
اب بس یہ لکھیں اسکے آگے
بس اب
save signature
پر کلک کر دیں
کام ہو گیا
شکریہ
سر جی سکرین شاٹ دےدیں تو خاص الخاص مہربانی ہوگی
بار بار تنگ کرنے سے بہتر ہے ایک مرتبہ ہی تنگ کر لوں ۔
سر جی سکرین شاٹ دےدیں تو خاص الخاص مہربانی ہوگی
بار بار تنگ کرنے سے بہتر ہے ایک مرتبہ ہی تنگ کر لوں ۔
Bookmarks