Hello friends! i hope all of you f9.
Hello friends! i hope all of you f9.
آئی ٹی دنیا میں
خوش آمدید
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
asalam o alaikum......
itd aek family fourm hai.....
ab ap pakistan ki no1 it fourm k member hen.....
umeed yahan apka wakt bahot acha guzray ga....
shukrya.....
welcome to itdunya
Welcome
Fine
اَسّلام و عَلیکم
آنے والی عیدالاضحٰی مبارک ہو
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
آپکے لئے آسان اور مختصر الفاظوں میں معلومات دی جائیگی
نیو ممبرز آئی ٹی دنیا کے مین پیج پر اسپیشل
سیکشن میںspecial
(انٹروڈکشن(کلک کریں
کے فورم پر پوسٹ کرسکتے
ہیں اپنے بارے میں بتاکر اور نیو ممبرز کو ویلکم کرکے,اور اسپیشل سیکشن میں
نیوممبرز ٹریننگ سینٹر
(کلک کریں)
کے فورم پر آئی ٹی دنیا کے بارے میں جان سکتے ہیں اور کوئی سوال یا کمنٹ پوسٹ کرسکتے ہیں,اور کچھ دوسرے فورم پر بھی پوسٹ کرسکتے ہیں
مثلاً
mobile phone problems and help zone(کلک کریں)
میں تھریڈ پوسٹ کرسکتے ہیں,اسطرح سے پوسٹ جب 15 یا15 سے زیادہ ہوجائیں
تو کسی بھی فورم پر
کرسکتے ہیںreply یا quote
اور
ask an expert(کلک کریں)
کےفورم میں تھریڈ بھی اسٹارٹ کرسکتے ہیں ایکسپرٹس سے اپنے آئی ٹی I.T
اور کمپیوٹر سے متعلّق مسائل پر مدد لینے کیلئے
اور جب پوسٹ 100 یا 100 سے زیادہ ہوجائیں تو پھر بہت کچھ آئی ٹی دنیا پر آپ کےلئے اوپن ہوجاتا ہےاور بہت سے فورم پر آپ اپنی تھریڈ اسٹارٹ کرسکتے ہیں اور جب آپکی پوسٹ 250 ہوجائیں تو پھر
آپ اسپیشل سیکشن میں
new members training center
(کلک کریں)
کے فورم پرتھریڈ اسٹارٹ,کرسکتے ہیں نیو ممبرز کو ٹریننگ دینے کیلئے, جیسے کہ آپ ایک ایکسپرٹ ہوں(expert)
آئی ٹی دنیا کی مینیجمنٹ کے رولز کو ضرور پڑھ لیجئیے گا
کلک کریں
آپ اس تھریڈ کو بھی ملاحظہ کریں, اس سے مزید تفصیلات ملینگی جس سے آپکو فائدہ ہوگ
کلک کریں
اس تھریڈ میں آپکے لئے بہت تفصیلات ہیں
کلک کریں
:شکریہ
سلمان احمد
Bookmarks