1300 Style For Adob Ps
اب سوچا یہ بھی بتاتا چلوں کے ہم سٹائل کو انسٹال کیسے کر سکتے ہیں۔ تو دکھیں سکرین شارٹ۔
Last edited by IT Helper; 19th September 2015 at 01:30 PM.
کامران بھائی آپ کے لیے پیج میں نے یہاں پیسٹ کر دیا ہے۔ آپ یہاں سے کاپی کر کے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ کی سٹیمپ بھئی جلد بنا کے آپ کو پی ایم کر دوں گا۔
بہت ہی پیارا تھریڈ ہے
بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھایا آپنے
بہت بہت شکریہ بھائی
اتنا پیارا تھریڈ پیش کرنے کا
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
وعلیکم السلام
واہ کیا بات ہے بھائی
بہت ہی اچھا ٹیوٹوریل پیش کیا ہے اور بہت اچھے انداز میں سمجھایا ہے زبردست
شئیر کرنے کے لئے شکریہ
برادر ایک پیج اور اسٹیمپ میرے لئے بھی بنا دیجیئےIT Helper
شکریہ
دل شاہ بھیا کیا ہی بات ہے آپ کی آپ نے بہت محنت سے اور آسان طریقے سے دوستوں کو ان پیج اور فوٹو شاپ کو ملا کر تھریڈ بنانے کا طریقہ سمجھایا
بہت شکریہ
یقیناً بہت سے دوستوں کو آپ کے اس تھریڈ سے بہت فائدہ پہنچے گا
------
جو دوست ابھی تک پرانے فوٹو شاپ کا ورژن استعمال کر رہے ہیں
یہ طریقہ ان کے لیے بہتر ہے اور جو دوست فوٹو شاپ کا ورژن سی ایس 5 یا اس سے اوپر کا استعمال کر رہے ہیں وہ ڈائریکٹ اردو میں لکھائی فوٹو شاپ میں کر سکتے ہیں ۔
اُنھیں اتنی محنت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔
یہ بات صرف دوستوں کی آگاہی کے لیے تحریر کی گئی ہے
ہمارے ساتھ یہ قیمتی تھریڈ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Awesome_Boy
یہ جو
دل شاہ بھیا
نے اتنی محنت سے سیکھایا ہے اُس کا کیا بنے گا
سیکھنا ہے تو شرمانہ کیسا
Bookmarks