Mera syst core2 due on nahe ho raha check video cable show hota he lcd pe r surkh light jalte he beep bjne lag jti he jb k bijli bhe pure he
Mera syst core2 due on nahe ho raha check video cable show hota he lcd pe r surkh light jalte he beep bjne lag jti he jb k bijli bhe pure he
Plz javab do
ap k pc ka hardware problem ha is me cables ya ram wagera ka issue hota ha ager ap hardware jante ho pehle LCD dosri lga k dekh lo ni to cables change kr k dekh lo or ram b check kar lo
~S.K-SAG3R~
system off kar kay power cabel utaro phr system ka cover kholo us me cell ho ga us ko nikalo phr ram utaroo clean kar kay change kar kay laga do phr cell laga do check kar kay rply do
آپ مندرجہ ذیل کام کریں۔
سب سے پہلے تو کمپیوٹر آف کریں
اس کی باڈی کو اوپن کریں۔
اس کے بعد اندر سے ریم نکالیں اور دونوں کو صاف کر کے ڈالیں۔
اب اگر وی جی اے کارڈ ایکسٹرنل لگا ہے تو پھر اسے بھی نکالیں اور یاد رہے کہ دونوں (ریم اور وی جی اے) کو ربڑ سے صاف کرنا ہے۔
اس کے بعد باڈی بند کریں اور اب چلائیں۔
چل گیا تو ٹھیک نہیں تو وی جی اے کیبل تبدیل کرکے دیکھیں۔
بھای جان بیپ کتنی بار کرتا ہے۔
اگر تین بر کرتا ہے تو آپ کا سیسٹم ہالٹ ہوا ہے۔ اسے کھول دیں اور ریم نکال کے دوبارہ لگائیں۔
اگر پانچ بار کر رہا ہے تو آپ کے پاس یقنانا دو ریم لگی ہے۔ ان میں سےباری باری ایک ایک ریم نکال کے چیک کریں۔
اگر 7 یا 9 بار کر رہا ہے تو پروسسیر کے اپر والا فین چیک کرین
thanks prblm slvd
Bookmarks