zoqyshairy said:
pasand farmane aur reply krne ka bohat shukria......!!!
Bhai mere Name Rashid iqbal hai Aur Mujhe Sub Muskan Kehte hain.....!!!
is liye mein apna name har jaga muskan Shah Likhta hun....
مسکان بھائی ہم مزید کنفیوز ہو گئے۔
آئی ڈی کانام پھر مسکان اور اب راشد۔
چلیں کیونکہ آپ کا نام راشد منہاس شہید سے مشابہہ ہےاس لیئے یاد رہ جائے گا۔
آگاہ کرنے کا بہت شکریہ مسکان بھائی۔
اللہ آپکو ہمیشہ اسطرح مسکراتا رکھے۔
آمین۔
Bookmarks