Quote jogibaba said: View Post
انتہائی افسوس ناک خبر ہے کہ منیٰ شریف میں رمی جمرات کے دوران بھگدڑ سے متعدد حجاج کرام شہید ہو گئے ہیں اور لا تعداد زخمی ہوئے ہیں۔
اللہ عزوجل شہید ہونے والے حجاج کرام کے درجات بلند فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور جو زخمی ہوئے ہیں ان کو جلد صحت یابی عطا فرمائے ۔۔۔ آمین
Allah maghfirat nasees kerai