وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
وقیع بھائی پوسٹنگ کے بعد کے ویوز میں بوٹس بھی ہو سکتے ہیں جو سرچ انجنس کی طرف سے ہوتے ہیں لیکن وہ ڈاؤنلوڈنگ وغیرہ نہیں کرتے صرف پیج چیک کرتے ہیں اور اس کے علاوہ ریئل ٹریفک زیادہ ہوگی لیکن یہ پہلو بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ کچھ ڈاؤنلوڈنگ نہ کرتے ہوں صرف پیج چیک کرکے چلے جاتے ہوں
ایسا کریں کہ میڈیافائر زپی شیئر یا کہیں بھی فائلس اپنی اپلوڈ کریں اور ان کا اے ڈی ایف لنک بنا کر بلاگ پوسٹس میں دیں، اس کے بعد دیکھیں کو دو تین دنوں میں ویوز کتنے ملے ہیں پیج کو، اے ڈی ایف اسٹیٹس میں کتنی انکریمینٹ ہوئی اور ساتھ ہی جہاں آپ نے فائل اپلوڈ کیا وہاں چیک کیجئے کہ فائل کو کتنی بار ڈاؤنلوڈ کیا گیا
Bookmarks