Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 14

Thread: Help me I'm Little Confuse

  1. #1
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Unhappy Help me I'm Little Confuse

    دوستو مجھے تھوڑی مدد چاہیے۔
    میں نے ایک نیا بلاگ بنایا ہے پر میں کافی کنفیوز ہوں۔
    میں بات شروع سے سمجھاتا ہوں۔
    جب میں پوسٹنگ کرتا ہوں تو تب ہی ٹریفک بڑھتی ہے۔ اور ایک دو نہیں پانچ سات ویوز بڑھ جاتے ہیں۔
    لیکن اگر بلاگ ایسے ہی پڑا رہے تو ویوز نہیں آتے۔
    اس میں ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہوسکتا ہے ۔ میرے پیج ویوز سے یہ بڑھتے ہوں۔ مگر ایسا نہیں ہے کیونکہ میں نے میرا پیج ویو کاونٹ کو آف کیا ہوا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ دیکھیں کہ ٹریفک دوسرے ممالک کی بھی ہے اور دوسرے برائوزرز کی بھی جو کہ میں استعمال نہیں کرتا۔
    Name:  unblock_youtube.jpg
Views: 112
Size:  25.9 KB
    اس کے بعد یہ با ت ہے کہ میرا ایک
    Ad f . ly
    کا بھی اکائونٹ ہے۔۔ پر جب بلاگ کہ ویوز بڑھتے ہیں تو اس کے ویوز نہیں بڑھتے حالانکہ بڑھنے چاہیے کیونکہ میں نے کوئی بھی ڈائون لوڈنگ شرنک کئے بغیر نہیں دیا۔۔؟؟؟
    میں تھوڑا کنفیوز ہوں کہ یہ کیا ہو رہا ہے کیا کوئی سمجھا سکتا ہے۔ مہربانی ۔۔

  2. #2
    Tanveer 786.'s Avatar
    Tanveer 786. is offline Senior Member
    Last Online
    20th May 2018 @ 10:56 AM
    Join Date
    26 Oct 2014
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,187
    Threads
    149
    Credits
    1,031
    Thanked
    233

    Cool

    Quote waqeehader said: View Post

    دوستو مجھے تھوڑی مدد چاہیے۔
    میں نے ایک نیا بلاگ بنایا ہے پر میں کافی کنفیوز ہوں۔
    میں بات شروع سے سمجھاتا ہوں۔
    جب میں پوسٹنگ کرتا ہوں تو تب ہی ٹریفک بڑھتی ہے۔ اور ایک دو نہیں پانچ سات ویوز بڑھ جاتے ہیں۔
    لیکن اگر بلاگ ایسے ہی پڑا رہے تو ویوز نہیں آتے۔
    اس میں ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہوسکتا ہے ۔ میرے پیج ویوز سے یہ بڑھتے ہوں۔ مگر ایسا نہیں ہے کیونکہ میں نے میرا پیج ویو کاونٹ کو آف کیا ہوا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ دیکھیں کہ ٹریفک دوسرے ممالک کی بھی ہے اور دوسرے برائوزرز کی بھی جو کہ میں استعمال نہیں کرتا۔
    Name:  unblock_youtube.jpg
Views: 112
Size:  25.9 KB
    اس کے بعد یہ با ت ہے کہ میرا ایک
    Ad f . ly
    کا بھی اکائونٹ ہے۔۔ پر جب بلاگ کہ ویوز بڑھتے ہیں تو اس کے ویوز نہیں بڑھتے حالانکہ بڑھنے چاہیے کیونکہ میں نے کوئی بھی ڈائون لوڈنگ شرنک کئے بغیر نہیں دیا۔۔؟؟؟
    میں تھوڑا کنفیوز ہوں کہ یہ کیا ہو رہا ہے کیا کوئی سمجھا سکتا ہے۔ مہربانی ۔۔
    kia aap koi proxy wagheira istimaal kar rahey hein
    agr han to wo views us proxy ki waja se hein.....

  3. #3
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Tanveer 786. said: View Post

    kia aap koi proxy wagheira istimaal kar rahey hein
    agr han to wo views us proxy ki waja se hein.....
    نہیں۔ ایسا نہیں ہے۔ شائد آپ نے اٹیجمنٹ نہیں دیکھی۔ وہاں کئی ممالک ہیں اور کئی برائوزرز بھی۔

  4. #4
    iPhone iOS is offline Member
    Last Online
    11th July 2017 @ 08:01 PM
    Join Date
    05 Jul 2014
    Gender
    Male
    Posts
    352
    Threads
    20
    Thanked
    42

    Default

    جو نہی نیو پوسٹ ہوتی ہے تو یہ بلاگر فیڈ کے ذریعے دوسرے بلاگرز تک پہنچ جاتی ہے۔ اور مختلف سرچ انجنز کے سپائڈر اور کرالر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نیو پوسٹ پر ویوز زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔ رہی بات ٹریفک کی تو بھائی میرے جب تک بلاگ سرچ انجن سے انڈیکس نہیں ہوگا تو لوگ کیسے آئیں گے؟
    یہ بات تو ایسے ہی ہے کہ آپ ایک امتحان بورڈ میں بنا کسی رول نمبر اور رجسٹریشن کے دے آتے ہیں اور جب رزلٹ آتا ہے تو آپ کا نام ہی موجود نہیں ہوتا۔
    دوسری بات: بلاگ بنا کر تھوڑی محنت اور صبر کرنا پڑتا ہے تب جا کر ارننگ ہوتی ہے، اگر بلاگ بناتے ہی ارننگ سٹارٹ ہوتی تو ہر بندہ ہزاروں بلاگ بناتا

  5. #5
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    وقیع بھائی پوسٹنگ کے بعد کے ویوز میں بوٹس بھی ہو سکتے ہیں جو سرچ انجنس کی طرف سے ہوتے ہیں لیکن وہ ڈاؤنلوڈنگ وغیرہ نہیں کرتے صرف پیج چیک کرتے ہیں اور اس کے علاوہ ریئل ٹریفک زیادہ ہوگی لیکن یہ پہلو بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ کچھ ڈاؤنلوڈنگ نہ کرتے ہوں صرف پیج چیک کرکے چلے جاتے ہوں
    ایسا کریں کہ میڈیافائر زپی شیئر یا کہیں بھی فائلس اپنی اپلوڈ کریں اور ان کا اے ڈی ایف لنک بنا کر بلاگ پوسٹس میں دیں، اس کے بعد دیکھیں کو دو تین دنوں میں ویوز کتنے ملے ہیں پیج کو، اے ڈی ایف اسٹیٹس میں کتنی انکریمینٹ ہوئی اور ساتھ ہی جہاں آپ نے فائل اپلوڈ کیا وہاں چیک کیجئے کہ فائل کو کتنی بار ڈاؤنلوڈ کیا گیا
    ~* W@R T!ll D3@t|-| *~
    ~* I'll Win Not Immediately But Definitely *~

  6. #6
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote iPhone iOS said: View Post
    جو نہی نیو پوسٹ ہوتی ہے تو یہ بلاگر فیڈ کے ذریعے دوسرے بلاگرز تک پہنچ جاتی ہے۔ اور مختلف سرچ انجنز کے سپائڈر اور کرالر آتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ نیو پوسٹ پر ویوز زیادہ ہوتے ہیں۔۔۔ رہی بات ٹریفک کی تو بھائی میرے جب تک بلاگ سرچ انجن سے انڈیکس نہیں ہوگا تو لوگ کیسے آئیں گے؟
    یہ بات تو ایسے ہی ہے کہ آپ ایک امتحان بورڈ میں بنا کسی رول نمبر اور رجسٹریشن کے دے آتے ہیں اور جب رزلٹ آتا ہے تو آپ کا نام ہی موجود نہیں ہوتا۔
    دوسری بات: بلاگ بنا کر تھوڑی محنت اور صبر کرنا پڑتا ہے تب جا کر ارننگ ہوتی ہے، اگر بلاگ بناتے ہی ارننگ سٹارٹ ہوتی تو ہر بندہ ہزاروں بلاگ بناتا
    ٹھیک یہ بات ہی مجھے لگ رہی تھی کہ ایسا ہی کچھ ہورہاہوگا۔
    اچھا اب مجھے یہ بتائیں کہ جیساکہ آپ نے کہا جب تک بلاگ سرچ انجن کے ساتھ کنیکٹ نہیں ہوگا؟؟؟
    اس کا کیا مطلب ؟؟؟
    مجھے اس کے لئے کیا کرنا ہوگا۔
    یا پھر یہ کیسا ہوتاہے۔ تھوڑی اور تفصیل بتادیں۔

  7. #7
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Tanweer said: View Post
    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    وقیع بھائی پوسٹنگ کے بعد کے ویوز میں بوٹس بھی ہو سکتے ہیں جو سرچ انجنس کی طرف سے ہوتے ہیں لیکن وہ ڈاؤنلوڈنگ وغیرہ نہیں کرتے صرف پیج چیک کرتے ہیں اور اس کے علاوہ ریئل ٹریفک زیادہ ہوگی لیکن یہ پہلو بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہ کچھ ڈاؤنلوڈنگ نہ کرتے ہوں صرف پیج چیک کرکے چلے جاتے ہوں
    ایسا کریں کہ میڈیافائر زپی شیئر یا کہیں بھی فائلس اپنی اپلوڈ کریں اور ان کا اے ڈی ایف لنک بنا کر بلاگ پوسٹس میں دیں، اس کے بعد دیکھیں کو دو تین دنوں میں ویوز کتنے ملے ہیں پیج کو، اے ڈی ایف اسٹیٹس میں کتنی انکریمینٹ ہوئی اور ساتھ ہی جہاں آپ نے فائل اپلوڈ کیا وہاں چیک کیجئے کہ فائل کو کتنی بار ڈاؤنلوڈ کیا گیا
    میں نے بھی یہ سوچا تھا کہ ایسا ہی ہوگا کہ لوگ آئیں اور کچھ ڈائون لوڈ کے بغیر ہی چلے جائیں ۔
    پر حیرانگی ہے کہ میرے بلاگ پر تو سافٹوئر اور گیمز ہی ہیں تو وہ تو جو آئے گا دس میں سے پانچ تو کر کے ہی جائیں گے نہ۔
    اس کے علاوہ یہ کہ
    مجھے بتا دیں کہ بلاگ پر ڈیلی کی کتنی پوسٹ کریں کہ وہ جلد ہی چلنا شروع ہوجائے،،،
    اس بات کو میں مدنظر رکھو گا کہ پوسٹ اچھی ہوگی

  8. #8
    Join Date
    22 Oct 2009
    Location
    ~*Dream*World*~
    Gender
    Male
    Posts
    21,935
    Threads
    299
    Credits
    1,349
    Thanked
    1701

    Default

    Quote waqeehader said: View Post

    میں نے بھی یہ سوچا تھا کہ ایسا ہی ہوگا کہ لوگ آئیں اور کچھ ڈائون لوڈ کے بغیر ہی چلے جائیں ۔
    پر حیرانگی ہے کہ میرے بلاگ پر تو سافٹوئر اور گیمز ہی ہیں تو وہ تو جو آئے گا دس میں سے پانچ تو کر کے ہی جائیں گے نہ۔
    اس کے علاوہ یہ کہ
    مجھے بتا دیں کہ بلاگ پر ڈیلی کی کتنی پوسٹ کریں کہ وہ جلد ہی چلنا شروع ہوجائے،،،
    اس بات کو میں مدنظر رکھو گا کہ پوسٹ اچھی ہوگی
    نو ڈیئر یہ ضروری نہیں ہے ہو سکتا ہے کلک کرنے کے بعد اے ڈی ایف لنک دیکھ کر وہ کلوز کر دیتے ہوں اس کام کے لیے آپ کو ایک سے دو دن تک ڈاؤنلوڈنگ مانیٹر کرنا پڑے گی کہ کتنی بار اے ڈی ایف لنک استعمال کرکے وہ فائل ڈاؤنلوڈ کی گئی ہے
    روز کی بنیاد پر کوالٹی کو مد نظر رکھتے ہوئے اور آج کل کن گیمس کو شوق سے کھیلا جاتا ہے اور یوزرس کتنی آسانی سے آپ کی لنکس سے ڈاؤنلوڈنگ کر سکتے ہیں اسکرین شاٹس اور باقی انفارمیشن بھی مکمل ہو تو پھر ایک پوسٹ روزانہ بھی بہت ہے، اس حساب سے ایک مہینے میں تیس، دو مہینوں میں ساٹھ پوسٹس ہو جائینگی یقینا اس کے بعد اگر ساٹھ گیمس ہونگی بلاگ پر دو مہینے بعد تو سرچ انجنس سے بھی آسانی کے ساتھ یوزرس آ سکینگے، ان ساٹھ میں سے یقینا انہیں کچھ پسند بھی آئینگی، بس کوالٹی اینڈ مٹیریل کو دھیاں میں رکھیں اس کے بعد بھی بلاگ کہ ریگیولرلی اپڈیٹ کرتے رہیں

  9. #9
    Coil's Avatar
    Coil is offline Advance Member
    Last Online
    18th September 2020 @ 12:14 AM
    Join Date
    28 Aug 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    606
    Threads
    17
    Credits
    982
    Thanked
    27

    Default

    Quote waqeehader said: View Post

    دوستو مجھے تھوڑی مدد چاہیے۔
    میں نے ایک نیا بلاگ بنایا ہے پر میں کافی کنفیوز ہوں۔
    میں بات شروع سے سمجھاتا ہوں۔
    جب میں پوسٹنگ کرتا ہوں تو تب ہی ٹریفک بڑھتی ہے۔ اور ایک دو نہیں پانچ سات ویوز بڑھ جاتے ہیں۔
    لیکن اگر بلاگ ایسے ہی پڑا رہے تو ویوز نہیں آتے۔
    اس میں ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہوسکتا ہے ۔ میرے پیج ویوز سے یہ بڑھتے ہوں۔ مگر ایسا نہیں ہے کیونکہ میں نے میرا پیج ویو کاونٹ کو آف کیا ہوا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ دیکھیں کہ ٹریفک دوسرے ممالک کی بھی ہے اور دوسرے برائوزرز کی بھی جو کہ میں استعمال نہیں کرتا۔
    Name:  unblock_youtube.jpg
Views: 112
Size:  25.9 KB
    اس کے بعد یہ با ت ہے کہ میرا ایک
    Ad f . ly
    کا بھی اکائونٹ ہے۔۔ پر جب بلاگ کہ ویوز بڑھتے ہیں تو اس کے ویوز نہیں بڑھتے حالانکہ بڑھنے چاہیے کیونکہ میں نے کوئی بھی ڈائون لوڈنگ شرنک کئے بغیر نہیں دیا۔۔؟؟؟
    میں تھوڑا کنفیوز ہوں کہ یہ کیا ہو رہا ہے کیا کوئی سمجھا سکتا ہے۔ مہربانی ۔۔
    Jaisa K iPhone iOS bhai ne kaha, Jab bhi ap new blog bnaty hain to Google k bots (q k ap blogger k platform per hoty hain) apke blog ko fori tor per view kerte hain.

    Aur earning k hwaly se main ye kahunga k kion k abhi apka Blog naya hai to apko daily kam se kam 5 se 7 posts kerni hongi. Phir jab apke blog per 150 se 200 posts ho jayen phir ap is tadad ko kam kr k 3 tak la sakte ho

    Site ko jald search engine main lany k liye kuch tips:
    1. Domain Apni ho (no important though)
    2. Domain ka naam apke Main Keyword per hona chahiye
    For example: agr ap gaming site bana rahy ho to domain main game ka word use ho
    3. Posts K titles per Main keyword ko focus kiya jaye
    For example: apki Post hai GTA V per is main apka main keyword hai GTA V game + main apki domain ka naam
    4. Meta Description Main post k main Keyword ko focus kiya jaye
    For example: GTA V (Post Focus Keyword) Game(Main Domain Keyword) Download
    5. Tags/labels main focus keyword zarur likha jaye
    6. Post main All three headings use kerna (H1, H2, H3) aur san Headings main Focus Keyword likha jaye
    7. Post main at least 300 words likhen jayen
    8. Copy/Paste se Ijtnaab kiya jaye i.e. dusri websites se content copy kerna
    9. Post main at least 2 Outbound links hony chahiye (kisi bhi dusri site ka link like download link of mediafire, rapidshare etc)
    10. Grammar aur Spelling per focus kiya jaye
    11. Post main kam se kam Aik Picture zarur add ki jaye aur uska ALT Text zarur likha jaye
    12. Agr External Video link add kr dain to best hai (iframe etc)
    13. Post ka title zyada lamba nahi hona chahiye (max 56 words)
    14. Post ko inter-link zarur kren yani related topic ki post ko aik dusre se link kerna (like GTA V Aur GTA IV)
    15. Site ka Sitemap zarur hona chahiye

  10. #10
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Coil said: View Post

    بہت خوب شکریہ بھائی جان ۔
    مجھے یہ انفارمیشن ہی چاہیے تھی۔

  11. #11
    Coil's Avatar
    Coil is offline Advance Member
    Last Online
    18th September 2020 @ 12:14 AM
    Join Date
    28 Aug 2015
    Location
    Pakistan
    Gender
    Male
    Posts
    606
    Threads
    17
    Credits
    982
    Thanked
    27

    Default

    Quote waqeehader said: View Post

    بہت خوب شکریہ بھائی جان ۔
    مجھے یہ انفارمیشن ہی چاہیے تھی۔
    You are welcome bro, ye 50% SEO ka course tha

  12. #12
    WaqeeHaidar's Avatar
    WaqeeHaidar is offline Advance Member+
    Last Online
    14th April 2022 @ 11:34 PM
    Join Date
    21 Aug 2012
    Location
    Lahore
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    4,979
    Threads
    534
    Credits
    11,932
    Thanked
    567

    Default

    Quote Coil said: View Post
    You are welcome bro, ye 50% SEO ka course tha
    Thek hai bhi. par yah SEO Kya hai.. naam to boht suna hai pr pta nahi. our us k ilawa ap ne jo tips btae kafi achi hain. mgr ak maslah our bhi hai.
    k search engine par kuch bhi search kro to wh top result jo deti hai us main our baqi results ki description main koi khass farq nahi hota. to usy top ur baqi to bottom q milta hai.??
    yah bhi samjha dain?
    baqi main yah poch rha tha k kahi top us blog ko to nahi milta jiska views sub say zyada hn???

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Feeling Confuse. Plz Camera Expert give me Suggestion
    By junaidhasan in forum Ask an Expert
    Replies: 4
    Last Post: 30th June 2015, 06:20 PM
  2. Confuse help
    By sonamunda in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 4
    Last Post: 16th April 2013, 08:38 AM
  3. Yar mein kuch confuse houn plz help
    By faisalkhan180 in forum Mobile phones problems and Help Zone
    Replies: 14
    Last Post: 11th August 2011, 11:00 AM
  4. Replies: 13
    Last Post: 14th October 2009, 10:50 AM
  5. Want to confuse your eyes and brain a bit?
    By BIG BROTHER in forum Photo Gallery
    Replies: 26
    Last Post: 23rd July 2009, 08:58 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •