دوستو مجھے تھوڑی مدد چاہیے۔
میں نے ایک نیا بلاگ بنایا ہے پر میں کافی کنفیوز ہوں۔
میں بات شروع سے سمجھاتا ہوں۔
جب میں پوسٹنگ کرتا ہوں تو تب ہی ٹریفک بڑھتی ہے۔ اور ایک دو نہیں پانچ سات ویوز بڑھ جاتے ہیں۔
لیکن اگر بلاگ ایسے ہی پڑا رہے تو ویوز نہیں آتے۔
اس میں ایک پہلو یہ بھی ہے کہ ہوسکتا ہے ۔ میرے پیج ویوز سے یہ بڑھتے ہوں۔ مگر ایسا نہیں ہے کیونکہ میں نے میرا پیج ویو کاونٹ کو آف کیا ہوا ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ یہ دیکھیں کہ ٹریفک دوسرے ممالک کی بھی ہے اور دوسرے برائوزرز کی بھی جو کہ میں استعمال نہیں کرتا۔
Name:  unblock_youtube.jpg
Views: 112
Size:  25.9 KB
اس کے بعد یہ با ت ہے کہ میرا ایک
Ad f . ly
کا بھی اکائونٹ ہے۔۔ پر جب بلاگ کہ ویوز بڑھتے ہیں تو اس کے ویوز نہیں بڑھتے حالانکہ بڑھنے چاہیے کیونکہ میں نے کوئی بھی ڈائون لوڈنگ شرنک کئے بغیر نہیں دیا۔۔؟؟؟
میں تھوڑا کنفیوز ہوں کہ یہ کیا ہو رہا ہے کیا کوئی سمجھا سکتا ہے۔ مہربانی ۔۔