اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرہمن الرہیم
ائی ٹی دنیا کے معزز میمبرز امید ہے کہ آپ سب اللہ تعالٰی کے کرم سے فٹ فاٹ ہوں گے
دوستو آج میں آپ کیلئے ایک بہت ہی اچھا یوسی بروزر لے کر آیا ھوں۔
جس کا نام ہے یوسی لجنڈ۔
Review
دوستو اس میں دو مینیو ڈال دیے گۓ ہیں۔ایک ہینڈلر اور دوسرا ایکسٹرہ مینیو۔ہینڈلر مینیو تو آپ سب جانتے ہی ہیں اور ایکسٹرا مینیو میں آپ کو بہت کچھ ملے گا۔ڈائون لوڈ سیٹنگ،سکریں شاٹ سیٹنگ،ادر(دوسری) سیٹنگ،ہیپ سیٹنگ۔
Download setting
اس میں آپ ڈائون لوڈ مکمل ہونے پر آواز دینا۔ڈائون لوڈ فیل ہونے پر اپنے آپ دوبارا شروع ہونا۔ڈائولوڈ مکمل ہونے پر اپنے آپ ایکزٹ ہونا۔ڈائون لوڈ کتنے سائز پر بلاک ہو جاۓ۔جاد فائل کا اپنے آپ جار فائل میں دائون لوڈ کرنا شامل ہے۔
Screen shot setting
اس میں سکرین شاٹ پےاین جی،بی ایم پی اور آف(بند)شامل ہے۔کمپریشن لیول 1سے9 تک شامل ہے۔سکرین شاٹ لینے کا کوئی بھی کی شامل ہے۔اور کس میں سیو کرنے کا آپشن بھی شامل ہے۔)key(
Other setting
اس میں فائل کو آپلوڈ کرنے کے بعد نام تبدیل کرنا۔ڈائون لوڈنگکے کانٹر کو ٹائم یا پرسنٹیج(٪) میں تبدیل کرنا۔فنٹ سلیکٹ کرنا۔بیک گرائونڈ ایمیج سلیکٹ کرنا۔اور بھی بہت کچھ شامل ہے۔
Heap setting
ہیپ کے بارے میں میں کچھ نہیں جانتا۔جن میمبرز کو اس کے بارے میں پتا ہے ان کو سمجھ آ جاۓ گا۔
آٹو ہیپ کلیئر میں یس اور نو کا آپشن ہے۔ٹائم فور ہیپ کلینگ 0 سے 120 تک ہے۔
More functions
دوستو اس میں اور بھی بہت فنگشن ہیں۔آپ یہ سکرین شاٹ دیکھ لیں۔
امید ہے کہ آپ کو پسند آۓ گا۔اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔اب مجھے اجازت دیں۔
اللہ حافظ۔
Download uc legend
نوٹ: فائل کو رینیم کر کے میں تبدیل کر دے۔.jar
-----------------------------------------------
Screen shots
-------------------------------------------
-------------------------------------------
-------------------------------------------
-------------------------------------------
-------------------------------------------
Bookmarks