امید ہے اپ سب دوست ٹھیک ٹھاک ہوں گے بھائی میرے سسٹم میں ایک جی بی ریم ہے میں نے سوچا کہ میں ایک جی بی ریم کو خرید کر اپنے سسٹم کی سپیڈ ٹھوڑا بڑھاؤں آج میں نے بازار سے 2 عدد ریم 512 ایم بی خرید کر لائیں لیکن اب جب سسٹم آن ہوتا ہے تو سٹارٹ ہونے سے پہلے "ٹوٹ" کا اواز اتا ہے یہ ٹوٹ کا اواز کیوں اتا ہے۔ جب سسٹم آن ہوتا ہے تو 2 جی بی ریم بھی شو کرتا ہے لیکن مسلہ جو ہے وہ یہ کہ یہ ٹوٹ کا اواز نہ آئیں ۔ اپ صاحبان مشورہ دے کہ میں کیا کرو؟ ان دونوں ریم کو تبدیل کرو یا واپس کردو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Bookmarks