وعلیکم السلام
ڈاکٹر سید محمد عدیل جاوید گیلانی بھیا
اینیمیشن بنانے کے حوالے سے آپ نے بہت اچھے اور سادہ طریقے سے طریقہ کار ہمارے ساتھ شئیرکیا
تھوڑا سا فاسٹ انداز اپنایا آپ نے اور کچھ تحریر بھی آگے پیچھے ہوگئی ہے
پر بات سمجھ آرہی ہے
ممبرز ضرور آپ کے اس تھریڈ کی رہنمائی میں اپنی اینیمشن تیار کر یں گے
ہمارے ساتھ یہ قیمتی تھریڈ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Bookmarks