Plz Comment My Location FSD..
Plz Comment My Location FSD..
بھائی جان۔
یہ ایسی ڈیوائس ہے جو کہ اگر چل جائے تو مزے ہی مزےپر نہ چلے تو
عذاب ہے۔ ہاں آپ اس طرح کریں کہ کسی دوست سے ایک دن کے لیے لے لیں اور اپنی جگہ پر لگا کر
speedtest.net
کی مدد سے سپیڈ چیک کر لیں۔اس سے آپکو بہتر اندازہ ہوجائےگا۔
باقی سیدھی سی بات کہو گا کہ لے لیں۔ کوئی مسئلہ نہیں۔
More Comments Please..
Bookmarks