اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہو ں آپ سب ٹھیک ہوں گےدوستو میں اس فورم پر نیا آیا ہوں
اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے امید کرتا ہو ں آپ سب ٹھیک ہوں گےدوستو میں اس فورم پر نیا آیا ہوں
Bhai Jaan MOST WELCOME enjoy IT
Thanks g
السلام و علیکم
آئ ٹی دنیا جوائن کرنے کا شکریہ٠٠٠٠٠
فورم میں مختلف سیکشنزموجود ہیں٠٠٠٠٠
آپ مختلف تھریڈز میں اپنے کمنٹس کریں
٠٠٠٠٠
نئے ممبران پر کچھ پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔۔۔
رفتہ رفتہ یہ پابندیاں آپ سے ھ
ہٹا لی جائیں گی
ذیادہ آن لائن رہنے کی کوشش کریں٠٠٠٠٠
یہ ایک فیملی فورم ہے امید ہے آپ اس پر اچھا کام کریں گے٠٠٠٠٠
-----------
٠٠٠٠٠
آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
آئی ٹی دنیا میں آپ نیو ہو اسے سہی سے استعمال کرنا سیکھیں اس سیکشن کے تھریڈ وزٹ کر کے
نیو ممبر ٹریننگ سینٹر
اس کے علاوہ کچھ سیکشنز میں آپ ابھی پوسٹ نہیں کر سکیں گیں وہاں کچھ لیمٹس /ریکوائیرمنٹ ہیں جب وہ پوری ہوجائیگی آپ سب سیکشنز میں پوسٹ کر سکو گے اور آپ نیو ہو تو ابھی آپ کے تھریڈ اپروول کے بعد ہی آپ کو نظر آئیگیں
کسی بھی سیکشن میں تھریڈ بنانے سے پہلے وہاں کے رولز لازمی پڑھ لیں
کچھ بھی سمجھ نہ آئے آپ بلا جھجک پوچھ سکتے ہیں
WELCOME TO IT FORUM
wc bro wc to it Dunya
وعليكم السلام ورحمۃ الله وبرکاتہ
ویلکم ٹو آئی ٹی دنیا آئی ٹی دنیا کی خوبصورت اور علمی دنیا میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہيں اور ہم اميد كرتے ہیں كہ آپ کا سفر ہمارے ساتھ دائمی رہے گا اور ہمیں آپ سے اور آپ کو ہم سے بہت کچھ سیکھنے اور سکھانے کا موقع ملےگا _
محترم ممبر آپ نيو ہو اس لئے ميں اپنا فرض سمجھتى ہوں كہ آپ كا بہتر رہنمائى كرسكوں _
يہاں جو بھى نيو ممبرز آتے ہیں ہم سب اس كے حوصله افزائى كيلئے يہ پوسٹ كرتے ہیں اور ساتھ ساتھ انتباه بھى كرتے ہیں كہ
یہ ایک فیملی فورم ہے اس فورم میں بد نظمی یا انتشار پیدا نہ ہو اس لیے یہاں کچھ رولز وضع کیے گئے ہیں جن کو فالو کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے اس لئے سب سے پہلے رولز پڑھ لیں
آئی ٹی دنیا کے رولز پڑھ لیں
جو رولز بنائے گئے ہیں وہ سب ممبران کے فائيدے کے لیے بنائے گئے ہیں اگر آپ رولز کو فالو کرکے اس سائٹ کو ایک فیملی فورم سمجھ کر اور خود کو اس فیملی کا ایک ممبر سمجھ کر اس پر کام کریں گے تو ان شاءالله آپ انجوائے بھی کریں گے اور بور بھی نہیں ہوں گے _
اپنے پوسٹ اورتھریڈ بھڑانے كيلئے يہ تھریڈ وزٹ كريں تاكہ آپ تھریڈ كو صحيح سيكشن ميں پوسٹ كريں
کونسا تھریڈ کس سیکشن میں
کسی بھی تھریڈ میں مناسب پوسٹنگ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ سب سے پہلے اس تھریڈ کو اچھے طریقے سے پڑھا كريں تاكہ آپ كو علم ہوجائے اور پھر اس پر کمنٹس کیے جائیں
مناسب الفاظ ميں پوسٹنگ كا طريقه جانيئے
_________________
ميرى تمام تھريڈ ديكھئيے
wElcOme in ITD
Bookmarks