السلام علیکم ۔
ایچ ۔ ٹی ۔ ایم ۔ایل HTML کے کوڈ کو کیسے کسی بھی اردو فورم میں شیئر کریں گے ۔ مثلا میں فورم کے نام کا HTML میں سکرولینگ ڈیزاین کا کوڈ بناتا ھوں تو وہ HTML کوڈ کو میں فورم میں کیسےلیکر یا اپلوڈ کروں گا کہ وہ فورم کے نام کا ڈیزاین میرے تھریڈ میں شامل کروں گا کہ وہ سب کو نظر ائے اور سب دیکھ سکھیں ۔ اپ تمام ایکسپرٹ سے درخواست ھے کہ اپ مجھے اس کا طریقہ کار بتایئں ۔ میں اپ سب کا بہت شکرگزار ھوں گا ۔ جس کسی بھائی کو معلوم تو وہ میری مدد ضرور کریں ۔ ۔ ۔ شکریہ